مریم نواز کی کمرہ عدالت میں حمزہ شہباز کو تھپکی


 

Uploading: 571611 of 571611 bytes uploaded.

لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران مریم نواز اپنے چچا اور چچا زاد بھائی حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کے لیے عدالت پہنچی تھیں۔اس موقع پر مریم نواز نے کمرہ عدالت میں حمزہ شہباز کو تھپکی دی۔

No comments:

Post a Comment